موم کی مریم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (مجازاً) نہایت نازک (لڑکی) جسے ہاتھ لگانے کی بھی سہار نہ ہو، چھوٹی موٹی، جو ہاتھ لگانے سے میلی ہو؛ (کنایۃً) نازک اندام عورت۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (مجازاً) نہایت نازک (لڑکی) جسے ہاتھ لگانے کی بھی سہار نہ ہو، چھوٹی موٹی، جو ہاتھ لگانے سے میلی ہو؛ (کنایۃً) نازک اندام عورت۔